پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نواز دیا
دوسرے نمبر پر آنے والی ملتان سلطانز اپنے ساتھ 5 کروڑ 60 لاکھ روپے بطور انعام گھر لے گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2024ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نواں ایڈیشن جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نواز دیا۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق دوسرے نمبر پر آنے والی ملتان سلطانز اپنے ساتھ 5 کروڑ 60 لاکھ روپے بطور انعام گھر لے گئی۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں گزشتہ روز پی ایس
سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے حریف ٹیم کو 160 رنز کا ہدف دیا جسے یونائیٹڈ نے صرف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کرکے ناصرف 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی بلکہ تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بھی بن گئی۔
Comments
Post a Comment